ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ایران کا امریکا کو انتباہ

ایران کا امریکا کو انتباہ

Sun, 08 Oct 2017 22:35:50    S.O. News Service

تہران،8؍اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن حکومت نے انقلاب پاسدران فورس کو دہشت گروپ قرار دیا تو وہ امریکی فوج کو داعش جیسی جہادی فورس قرار دینے پر غور کرے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انقلاب پاسدران فورس کے کمانڈر محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ امریکا غلط فہمی کا شکار ہے کہ وہ دباؤ بڑھا کر علاقائی مسائل پر ایران کو مذاکراتی میز پر لا سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی ایران کے بارے میں اپنی نئی حکمت کا اعلان کرنے والے ہیں۔


Share: